Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب کے ترے گھر جو آئیں گے ہمپھر یہاں سے کہیں نہ جائیں گے ہمIjad Burhanpuri (b. 1771)
  2. بیٹھا ہوں ترے ابروئے خم دار کے نزدیکسر اپنا رکھا ہوں اسی تروار کے نزدیکIjad Burhanpuri (b. 1771)
  3. تم کو ہے یارو اگر حسن بیاں کی احتیاطجیوں قلم ہر بات میں کیجیے زباں کی احتیاطIjad Burhanpuri (b. 1771)