Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بکھر ہی جاؤں گا میں بھی ہوا اداسی ہےفنا نصیب ہر اک سلسلہ اداسی ہےIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  2. ترے قریب رہوں یا کہ دور جاؤں میںہے دل کا ایک ہی عالم تجھی کو چاہوں میںIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  3. تو نہیں تو زندگی میں اور کیا رہ جائے گادور تک تنہائیوں کا سلسلہ رہ جائے گاIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  4. وہ خواب تھا بکھر گیا خیال تھا ملا نہیںمگر یہ دل کو کیا ہوا کیوں بجھ گیا پتا نہیںIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  5. وہ نہیں ملتا مجھے اس کا گلا اپنی جگہاس کے میرے درمیاں کا فاصلہ اپنی جگہIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  6. وہ اپنی نفرتوں کو کہاں جا کے بانٹتااس کے لئے تو شہر میں آسان میں ہی تھاIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)