Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. سن سن کے چپ ہیں طعنۂ اغیار کیا کریںمجبور ہیں وفا کے پرستار کیا کریںIftikhar Ahmad Fakhr
  2. قربان جاؤں حسن قمر انتساب کےعارض ہیں یا ہیں پھول شگفتہ گلاب کےIftikhar Ahmad Fakhr
  3. نہ دے جو دل ہی دہائی تو کوئی بات نہیںیہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیںIftikhar Ahmad Fakhr