Poetry
- آشیاں تھا ہم سے ہم تھے آشیانے کے لئےروئیے کیا اب قفس میں اس زمانے کے لئےHabibur Rahman Siddiqui (1901–1971)
- خود اپنی پرستش کرتے ہیں کچھ دیر و حرم سے کام نہیںوہ طرز نیاز خاص ہے یہ جو کفر نہیں اسلام نہیںHabibur Rahman Siddiqui (1901–1971)
- خوں اگر ہوں گے تو کام آئیں گے پیمانوں کےحوصلے کچھ تو نکل جائیں گے ارمانوں کےHabibur Rahman Siddiqui (1901–1971)
- دل دیوانہ سے حال دل دیوانہ کہتے ہیںہمیں ہیں سننے والے اور ہمیں افسانہ کہتے ہیںHabibur Rahman Siddiqui (1901–1971)