Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آج انہیں دیکھ لیا بزم میں فرزانوں کیہم نے تعریف سنی تھی ترے دیوانوں کیHabab Tirmizi
  2. تمام رات بجھیں گے نہ میرے گھر کے چراغکہ یہ چراغ ہیں خون دل و جگر کے چراغHabab Tirmizi
  3. خوش نظر ہے نہ خوش خیال ہے یہآج کے دیدہ ور کا حال ہے یہHabab Tirmizi
  4. دشت غم میں سایۂ گیسو نہ ڈھونڈپتھروں میں درد کی خوشبو نہ ڈھونڈHabab Tirmizi