Poetry
- اک صداقت ہے بے رگ و بے پےتیری مٹھی میں بند ہے جو شےGhayur Jafari (1946–2001)
- شرارہ صفت سرد آہوں میں تھامرا میں مری اپنی بانہوں میں تھاGhayur Jafari (1946–2001)
- کبھی خاک میں لاش ڈھک جائے گیاندھیرے میں ہڈی چمک جائے گیGhayur Jafari (1946–2001)
- وہاں ہر آدمی چکرا گیا ہےجہاں سے راستہ بل کھا گیا ہےGhayur Jafari (1946–2001)
- ہر شخص کو حیرت کی تصویر بنا دے گااب کیا کسی پیکر کو آئینہ جلا دے گاGhayur Jafari (1946–2001)