Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنسوؤں کو روکتا ہوں دیر تکدھند میں کیا دیکھتا ہوں دیر تکGhani Ghayoor (b. 1962)
  2. باغی حدود سے بہت آگے نکل گئےسورج چھوا نہ تھا کہ مرے ہاتھ جل گئےGhani Ghayoor (b. 1962)
  3. برستے روز پتھر دیکھتا ہوںیہی رونا میں گھر گھر دیکھتا ہوںGhani Ghayoor (b. 1962)
  4. خضر جیسا ہے راہبر مجھ میںمجھ کو درپیش ہے سفر مجھ میںGhani Ghayoor (b. 1962)
  5. شام تک بند رہتا ہے کمرہ مرااور کمرے میں تنہا کھلونا مراGhani Ghayoor (b. 1962)
  6. کھوٹا سکہ کوئی لے ممکن نہیںاور بٹوے میں رہے ممکن نہیںGhani Ghayoor (b. 1962)
  7. ہمارے شہر کا دستور باباپریشاں حال ہر مزدور باباGhani Ghayoor (b. 1962)