Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بدلتے پل میں ہم محرم نہیں ہیںتیرے جیسے تو کم سے کم نہیں ہیںGayatri Mehta (b. 1993)
  2. تو نے کوشش تو کی زمانہ پرلو بجھی ہی نہیں بجھانے پرGayatri Mehta (b. 1993)
  3. تھک گئے سب کہتے دیوانہ ہمیںآپ نے ہی دیر سے جانا ہمیںGayatri Mehta (b. 1993)
  4. جسم سے ہو کے پار آئے ہمروح بستر پہ ہار آئے ہمGayatri Mehta (b. 1993)
  5. جو کچھ مجھ سے کمایا جا رہا ہےمحض گھر کا کرایہ جا رہا ہےGayatri Mehta (b. 1993)
  6. فقط اس بات پہ دل رو گیا ہےجو میرا تھا نہیں وہ کھو گیا ہےGayatri Mehta (b. 1993)