Poetry
- اس کا لہجہ ایسا جیسے ماچس کی اک تیلی سیدل پہ سیدھے لگ جاتی ہے اس کی بات نکیلی سیGaazi Moin (b. 1978)
- ساری دنیا میں ہے کس طرح کا منظر یارااپنے ہی گھر میں ہے ہر آدمی ڈر کر یاراGaazi Moin (b. 1978)
- لمبا رستا ننگے پاؤںجانا ہے پر اپنے گاؤںGaazi Moin (b. 1978)
- موسم لا جواب آیا ہےمیرے خط کا جواب آیا ہےGaazi Moin (b. 1978)
- وہ ایسے پیش آیا مجھ سے جیسے جانتا نہیںاگرچہ نام اس کا میں کبھی بھی بھولتا نہیںGaazi Moin (b. 1978)
- یہ بے خیالی کا منظر دکھائی دیتا ہےکے بولتا نہیں کچھ پر سنائی دیتا ہےGaazi Moin (b. 1978)