Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تری رحمتوں کا طالب مجھے آس تیرے در سےیہ قدم بہک نہ جائے مری مفلسی کے ڈر سےEjaz Parwana (b. 1972)
  2. سب منافق ہی نظر آتے ہیں باطل کے سواہیں سبھی شاد مرے قتل پہ قاتل کے سواEjaz Parwana (b. 1972)
  3. مصیبت کے بھنور میں بھی شناور وہ سنبھلتا ہےیقیں ہو جس کو خود پر وہ تلاطم سے نکلتا ہےEjaz Parwana (b. 1972)
  4. ملا قطرہ تو کرتے کیوں شکایت تم مقدر کیگلہ قسمت کا ہے پھر کیوں نہ کوشش کی سمندر کیEjaz Parwana (b. 1972)