Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. امنگیں دل میں ہوں صحرا بھی عالیشان لگتا ہےبجھے دل کو سجی محفل کا در ویران لگتا ہےDeepak Danish (b. 1962)
  2. پردوں سے گھر کے راز چھپائے گا کیا کوئیپھولوں سے گھر کا روپ کھلائے گا کیا کوئیDeepak Danish (b. 1962)
  3. ہر ذرہ چمن زار کی زینت کا سبب ہےمحفل میں چمن زار کی ہر شے کا ادب ہےDeepak Danish (b. 1962)