Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ابھی ابھی ہوا ہم تیرگی سے نکلے ہیںجہان عشق کی اندھی گلی سے نکلے ہیںDakhlan Bhopali (b. 1973)
  2. اجڑے ہوئے جہان بہت وقت ہو گیازندہ ہے بس تھکان بہت وقت ہو گیاDakhlan Bhopali (b. 1973)
  3. رشک اس بات پہ مر جاتا ہےکم سے کم ملنے تو وہ آتا ہےDakhlan Bhopali (b. 1973)
  4. فیض سمجھے تھے جسے تھا وہ زیاں حیرت ہےیہ محبت ہی مرے دل کو گراں حیرت ہےDakhlan Bhopali (b. 1973)
  5. وہ بس رسہ کشی تھیمحبت تھک چکی تھیDakhlan Bhopali (b. 1973)
  6. ہر ایک شعر میں آہ و فغاں نکلے گیسفر کی مشکلیں رونے کا فائدہ کیا ہےDakhlan Bhopali (b. 1973)
  7. ہماری روح کو چھوکر گزر گیا ہے ابھیوہ ایک لمحہ نہ جانے کدھر گیا ہے ابھیDakhlan Bhopali (b. 1973)