Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

عبد الحلیم شرر

Poet
Meter
Clear
  1. تمنا ہے یہ آنکھوں کی ترا دیدار آ دیکھیںکبھی روضہ ترا یا احمد مختار آ دیکھیںعبد الحلیم شرر
  2. معجزہ وہ جو مسیحا کا دکھاتے جاتےکہہ کے قم قبر سے مردے کو جلاتے جاتےعبد الحلیم شرر
  3. حسن شہہ لولاک جو چمکا شب معراججلووں سے نبی صبح تجلی شب معراجعبد الحلیم شرر
  4. کیا سہل سمجھے ہو کہیں دھبا چھٹا نہ ہوظالم یہ میرا خون ہے رنگ حنا نہ ہوعبد الحلیم شرر