Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آبلہ پائی ہوئی نہ زیست میں حائل کبھیپاؤں کب میرے تھکے گر ہو گئے گھائل کبھیAakif Ghani
  2. دل سمندر تھا لیکن یہ تشنہ لبیمیری قسمت میں کس روز لکھی گئیAakif Ghani
  3. ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہےکس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہےAakif Ghani