Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جاں بخش لب کے عشق میں ایذا اٹھائیےبیمار ہو کے ناز مسیحا اٹھائیےHaidar Ali Aatish (1778–1847)
  2. ہمیشہ جوش گریہ سے رہا پانی میں اے آتشکبھی تازہ نہ لیکن اپنے دل کا یہ کنول پایاHaidar Ali Aatish (1778–1847)
  3. ہنر سے نیاریوں کے حال یہ ظاہر ہوا ہم کومقدر میں جو دولت ہو تو زر ہو خاک سے پیداHaidar Ali Aatish (1778–1847)
  4. ہنگام نزع محو ہوں تیرے خیال کامشتاق ہوں فرشتۂ صاحب جمال کاHaidar Ali Aatish (1778–1847)