Qitaat · 222 of 290

اس کے چہرے کا عکس پڑتا ہے

Mustafa Zaidi (1930–1970)
Bahrخفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
arooz scans 4 of 4 lines

اس کے چہرے کا عکس پڑتا ہے

اس کی باتیں شروع ہوتی ہیں

آج کل رات بھر مرے دل میں

کتنی صبحیں طلوع ہوتی ہیں