Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب درد بے دیار ہے اور جگ ہنسائی ہےاس عشق نے بھی کیسی جواں موت پائی ہےZaheer Fatehpuri
  2. جمال پا کے تب و تاب غم‌ یگانہ ہوا ہےمرے لیے یہ زر گل چراغ خانہ ہوا ہےZaheer Fatehpuri
  3. درد ان دنوں یوں چہرۂ عالم پہ سجا ہےہر شخص نے جیسے مرا غم بانٹ لیا ہےZaheer Fatehpuri