Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنکھ لگتی بھی نہیں ہے کہ جگا دیتا ہےکوئی دروازے کی زنجیر ہلا دیتا ہےZaheer Alam (b. 1952)
  2. ایسے ویسوں کو یہاں ہم نہیں گنتے صاحبآپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں ہوں گے صاحبZaheer Alam (b. 1952)
  3. پاؤں سے نکلی زمیں تو لاپتا ہو جاؤ گےتم ہوا میں مت اڑو ورنہ ہوا ہو جاؤ گےZaheer Alam (b. 1952)
  4. دشمن کے راستوں کا بھی پتھر ہٹائیں گےہم چلتے پھرتے راہ میں نیکی کمائیں گےZaheer Alam (b. 1952)
  5. مقدس درس گاہوں کی حرم کی اور شوالوں کیاندھیرے میں قسم کھاتی ہے یہ دنیا اجالوں کیZaheer Alam (b. 1952)