Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جنبش ارض و سماوات میں آئے ہوئے ہیںان دنوں گردش حالات میں آئے ہوئے ہیںZaeem Rasheed (b. 1984)
  2. دیار شوق میں آئے تھے ایک خواب کے ساتھگزر رہی ہے مسلسل کسی عذاب کے ساتھZaeem Rasheed (b. 1984)
  3. یہ بات اب کے اسے بتانا نہیں پڑے گیجو وہ ملا تو میں خرچ کر دوں گا ایک پل میںZaeem Rasheed (b. 1984)
  4. بے آباد گھروں میں ایسا ہوتا ہےدور کے دیس کو جانے والا کولہو کا ایک بیل بنا ہےZaeem Rasheed (b. 1984)
  5. ہوا کو جانے یہ کیا ہوا ہےوہ سر سے پاؤں تک آج کس سبز کپکپاہٹ میں مبتلا ہےZaeem Rasheed (b. 1984)