Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اٹھ رہا ہے دم بہ دم ڈر کا دھواںکم نہیں ہو پا رہا گھر کا دھواںVasaf Basit (b. 1994)
  2. اندروں نیند کا اک خالی مکاں ہوتا تھامیری آنکھوں میں ترا خواب نہاں ہوتا تھاVasaf Basit (b. 1994)
  3. ایک تصویر جو تشکیل نہیں ہو پائیکینوس پر کبھی تکمیل نہیں ہو پائیVasaf Basit (b. 1994)
  4. پری سفر میں رمق تک نہیں گئی ہوگیمجھے پتہ ہے دھنک تک نہیں گئی ہوگیVasaf Basit (b. 1994)
  5. مہتاب فضا کے آئنے میںدیکھا تھا خدا کے آئنے میںVasaf Basit (b. 1994)