Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اشکوں کے گہر یوں سر مژگاں بھی نہ تولیںان آنکھوں سے کہہ دو کہ ابھی راز نہ کھولیںTabassum Rizvi
  2. موج خوں سر سے گزرتی ہے گزر جانے دوکہیں یہ گردش ایام ٹھہر جانے دوTabassum Rizvi