Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش‌ و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہوشاہ نیاز احمد
  2. ہم کو یاں در در پھرایا یار نےلا مکاں میں گھر بنایا یار نےشاہ نیاز احمد
  3. یار کو ہم نے جا بجا دیکھاکہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھاشاہ نیاز احمد