Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اٹھئے تو کہاں جائیے جو کچھ ہے یہیں ہےباہر ترے گھر کے تو نہ دنیا ہے نہ دیں ہےسہا مجددی
  2. اسی عاشقی میں پیہم ہوئی خانماں خرابیدل مبتلا کی اب تک ہے وہی جنوں مآبیسہا مجددی
  3. جو کچھ ہوا سو ہوا اب سوال ہی کیا ہےبیان حال کروں مجھ میں حال ہی کیا ہےسہا مجددی
  4. خراب دید کو یوں ہی خراب رہنے دےکوئی حجاب اٹھا دے نقاب رہنے دےسہا مجددی
  5. دو عالم کے آفات سے دور کر دےاک ایسی نظر چشم مخمور کر دےسہا مجددی
  6. شوق بتان انجمن آرا لیے ہوئےپھرتا ہوں حشر میں وہی دنیا لیے ہوئےسہا مجددی