Poetry
- بحر سے دریا بنا دریا سے کوزہ ہو گیامرتبہ کیا تھا تمہاری بزم میں کیا ہو گیاSabeeha Farhat Sambhali
- ظاہر میں تو مجموعۂ اشعار غزل ہےباطن میں مہکتا ہوا گلزار غزل ہےSabeeha Farhat Sambhali
- مانجھی بوڑھا ناؤ پرانیاور ہوائیں ہیں طوفانیSabeeha Farhat Sambhali
- مرے شعروں میں عکس زندگی ہےجو دیکھا ہے سدا لکھا وہی ہےSabeeha Farhat Sambhali