Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جب سے جانا ہے کہ دنیا میں وفا کوئی نہیںپھر کسی سے بھی رہا ہم کو گلہ کوئی نہیںSaba Alam Shah
  2. کبھی سحر سے کبھی تیرگی سے شکوہ ہےکبھی خدا سے کبھی آدمی سے شکوہ ہےSaba Alam Shah
  3. یہ دل فریب تمنا میں بے قرار کیایہی ہے جرم جسے ہم نے بار بار کیاSaba Alam Shah