Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بھری بہار میں دامن دریدہ ہیں ہم لوگہمیں تھا زعم بہار آفریدہ ہیں ہم لوگRaaz Muradabadi (1916–1982)
  2. چمن میں آتش گل بھی نہیں دھواں بھی نہیںبہار تو یہ نہیں ہے مگر خزاں بھی نہیںRaaz Muradabadi (1916–1982)
  3. غم کہ تھا حریف جاں اب حریف جاناں ہےاب وہ زلف برہم ہے اب وہ چشم گریاں ہےRaaz Muradabadi (1916–1982)
  4. کسی کے وعدۂ صبر آزما کی خیر کہ ہماب اعتبار کی حد سے گزرتے جاتے ہیںRaaz Muradabadi (1916–1982)
  5. ہر اک شکست تمنا پہ مسکراتے ہیںوہ کیا کریں جو مسلسل فریب کھاتے ہیںRaaz Muradabadi (1916–1982)