Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بادۂ وحشت اثر سے مست ویرانے میں تھاایک عالم بے خودی کا تیرے دیوانے میں تھاپیارے لال رونق دہلوی
  2. کیا ہے عشق نے آزاد دو جہاں سے ہمیںنہ کچھ یہاں سے غرض ہے نہ کچھ وہاں سے ہمیںپیارے لال رونق دہلوی
  3. نثار شمع ہونے بزم میں پروانہ آ پہنچاقریب منزل دیوانگی دیوانہ آ پہنچاپیارے لال رونق دہلوی
  4. رنگ تصویر جہاں کو ترا نقشا سمجھاذرہ ذرہ کو میں اک حسن سراپا سمجھاپیارے لال رونق دہلوی