Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بڑی جانی ہوئی آواز میں کس نے بلایا ہےکوئی گزرے ہوئے وقتوں سے شاید لوٹ آیا ہےPankaj Subeer (b. 1975)
  2. تمہارا غم نہ ہو تو زندگی اچھی نہیں لگتیخموشی سے بہے جو وہ ندی اچھی نہیں لگتیPankaj Subeer (b. 1975)
  3. تیرا قول و قرار باقی ہےاور مرا انتظار باقی ہےPankaj Subeer (b. 1975)
  4. چاند کی اپنی کہانی رات کا قصہ الگداستان عشق میں ہے تجربہ سب کا الگPankaj Subeer (b. 1975)
  5. چاند میں ہے کوئی پری شایداس لیے ہے یہ چاندنی شایدPankaj Subeer (b. 1975)
  6. سیاہی دھوپ میں ہے بات کیا ہےاگر یہ صبح ہے تو رات کیا ہےPankaj Subeer (b. 1975)