Poetry
- آئی قریب شام تو ایسا لگا چراغاپنی ہی روشنی سے نہیں آشنا چراغPandit Aks Lucknowi (b. 1964)
- طغیانیوں کا جتنا غرور اور بڑھ گیااتنا ہی میرا عزم عبور اور بڑھ گیاPandit Aks Lucknowi (b. 1964)
- عالم تری یادوں کا منظم تو ہوا ہےپھر ایک نیا سلسلہ پیہم تو ہوا ہےPandit Aks Lucknowi (b. 1964)
- ہم آنسوؤں سا ابل رہے ہیںآنکھوں سے تری نکل رہے ہیںPandit Aks Lucknowi (b. 1964)
- ہم جیسے دل مضطر کی طرح زخموں کا مداوا کون کرےاک چارہ گر دل کی خاطر پھر طرفہ تماشا کون کرےPandit Aks Lucknowi (b. 1964)