Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. حیوانیت کا زہر دلوں میں اتر گیابستی سے اپنی کون سا موسم گزر گیاNaeem Waqif (b. 1980)
  2. ہم سے یہ قتل کے منظر نہیں دیکھے جاتےشاہراہوں پہ کٹے سر نہیں دیکھے جاتےNaeem Waqif (b. 1980)
  3. ہوا جب نا مناسب ہو تو پتے ٹوٹ جاتے ہیںجہاں مطلب پرستی ہو وہ رشتے ٹوٹ جاتے ہیںNaeem Waqif (b. 1980)
  4. یہ فکر و فن کے فتنے لوگ اب اکثر اٹھاتے ہیںاجالے میں تو سبحہ رات میں ساغر اٹھاتے ہیںNaeem Waqif (b. 1980)