Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس گل کو بھیجنا ہے مجھے خط صبا کے ہاتھاس واسطے لگا ہوں چمن کی ہوا کے ہاتھمظہر جان جاناں
  2. چلی اب گل کے ہاتھوں سے لٹا کر کارواں اپنانہ چھوڑا ہائے بلبل نے چمن میں کچھ نشاں اپنامظہر جان جاناں
  3. نہ تو ملنے کے اب قابل رہا ہےنہ مج کو وہ دماغ و دل رہا ہےمظہر جان جاناں