Poetry
- اس دشت کا جو رابطہ ہے تشنگی کے ساتھتو خوش رہے دعا ہے مگر اک کمی کے ساتھM.S Mahawar (b. 1991)
- اس کی آنکھوں میں کوئی خواب نہیںکیا پیالے میں ہی شراب نہیںM.S Mahawar (b. 1991)
- اک نظر آر پار کر دیکھیںروح کو جسم اتار کر دیکھیںM.S Mahawar (b. 1991)
- بس ایک آخری رستے میں ہم کھڑی دیکھیںترا یہ چہرہ حسیں دیکھیں یا گھڑی دیکھیںM.S Mahawar (b. 1991)
- جس کی چاہت میں گمشدہ ہوں میںوہ سمجھتی ہے بے وفا ہوں میںM.S Mahawar (b. 1991)
- تجھے اتنا تو دیکھا بھی نہیں ہےتجھے ہم یاد جتنا کر رہے ہیںM.S Mahawar (b. 1991)
- چن لیا ہے تمہیں مرا محبوبدوسرا کوئی انتخاب نہیںM.S Mahawar (b. 1991)
- کیا کریں بولتی ان آنکھوں کاحال دل کا چھپا نہیں سکتےM.S Mahawar (b. 1991)
- مر گئی بند لفافے میں محبت میریصرف اسی نے نہ پڑھے جس کو پڑھانے تھے خطM.S Mahawar (b. 1991)
- ہجر کا دکھ نہیں رہا ہمیں ابہے یہ دکھ اب کوئی عذاب نہیںM.S Mahawar (b. 1991)