Poetry
- تم کو اگر ہماری محبت نہیں رہیہم کو بھی اب عدو سے عداوت نہیں رہیمنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
- چمکے ہیں سب کے بخت تری جلوہ گاہ میںواں کچھ نہیں تمیز سفید و سیاہ میںمنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
- روٹھو گے بے سبب تو منایا نہ جائے گابے جا تمہارا ناز اٹھایا نہ جائے گامنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
- مدعا گریہ سے کچھ عشق کا اظہار نہیںکیا کہوں تم سے کہ کہنے میں دل زار نہیںمنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
- ہر دم شگفتہ تر جو ہنسی میں دہن ہواغنچہ سے پہلے گل ہوا گل سے چمن ہوامنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
- ہم ڈھونڈتے ہیں باغ میں اس گلعذار کوجلوہ نے جس کے رنگ دیا ہے بہار کومنشی بہاری لال مشتاق دہلوی