Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اطوار ترے اہل زمیں سے نہیں ملتےانداز کسی اور حسیں سے نہیں ملتےMirza Hadi Ruswa (1857–1931)
  2. بہت سے مدعی نکلے مگر جاں باز کم نکلےپس مجنوں ہزاروں عاشقوں میں ایک ہم نکلےMirza Hadi Ruswa (1857–1931)
  3. نالہ رکتا ہے تو سر گرم جفا ہوتا ہےدرد تھمتا ہے تو بے درد خفا ہوتا ہےMirza Hadi Ruswa (1857–1931)