Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. غفلت میں فرق اپنی تجھ بن کبھو نہ آیاہم آپ کے نہ آئے جب تک کہ تو نہ آیامیر مستحسن خلیق
  2. نزع میں گر مری بالیں پہ تو آیا ہوتااس طرح اشک میں آنکھوں میں نہ لایا ہوتامیر مستحسن خلیق
  3. جب اصغر معصوم کی گردن پہ لگا تیراور شاہ کے بازو میں بھی پیوست ہوا تیرمیر مستحسن خلیق