Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ادھر تو ہم جان کھو رہے ہیں ادھر وہ الفت سے رو رہے ہیںکدورتیں عمر بھر کی دل سے وہ آج اشکوں میں دھو رہے ہیںمیر محمد سلطان عاقل
  2. نہ زندہ نہ مردہ نہ دنیا نہ دیں کامجھے تو نے ظالم نہ رکھا کہیں کامیر محمد سلطان عاقل
  3. واعظ کے پاس جائیں گے ہم مے پیے ہوئےمدت ہوئی ہے توبہ سے توبہ کیے ہوئےمیر محمد سلطان عاقل
  4. یوں نہیں چین تو غفلت کا ستم اور سہیہم یہ سمجھیں گے کہ افزائش غم اور سہیمیر محمد سلطان عاقل