Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. خانقاہ و دیر میں جاتے ہیں ہمڈھونڈھتے جو ہیں نہیں پاتے ہیں ہممحمد علی خاں رشکی
  2. غصہ آتا ہے پیار آتا ہےغیر کے گھر سے یار آتا ہےمحمد علی خاں رشکی
  3. لطف ظاہر کر دیا درد نہانی دیکھ کررحم نے پائی ہے قوت ناتوانی دیکھ کرمحمد علی خاں رشکی