Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جینا مشکل ہے یہاں آسان سب سے خودکشیاس لئے لگتی بھلی ہے زندگی سے خودکشیMadhav Jha (b. 1997)
  2. دل اگر بے قرار ہے تو ہےتم کو بھی مجھ سے پیار ہے تو ہےMadhav Jha (b. 1997)
  3. نہ منہ میں اک نوالہ جا رہا ہےفقط دھوکے میں ڈالا جا رہا ہےMadhav Jha (b. 1997)
  4. نہ ہی رنج ہے نہ ملال ہےتیرے ہجر کا یہ کمال ہےMadhav Jha (b. 1997)
  5. وہ جس کے آنے ہی سے بزم روشنی سے بھر گئیکہاں سے آئی تھی یہاں وہ کون تھی کدھر گئیMadhav Jha (b. 1997)
  6. ہو زمانہ ادھر ادھر ہم تمایک دوجے کے دل جگر ہم تمMadhav Jha (b. 1997)
  7. ہے گلہ اپنی جگہ اور عاشقی اپنی جگہدرد دل کے ساتھ ملنے کی خوشی اپنی جگہMadhav Jha (b. 1997)