Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جب تجھ سے ملا ہوں تو تجھے یار کہا ہےجب مل نہ سکا ہوں تو دل آزار کہا ہےMaaz Aiz (b. 1997)
  2. ذرا انداز قضا اب کے کڑا لگتا ہےوہ نیا یار مرا شوخ بڑا لگتا ہےMaaz Aiz (b. 1997)
  3. میں نے لاکھ دیکھے ستم مگر یہ ترا ستم تو عجیب ہےکبھی پاس ہو کے بھی دور ہے کبھی دور ہو کے قریب ہےMaaz Aiz (b. 1997)