Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بکھرے جو خلاؤں میں یہ چاند ستارے ہیںکچھ خواب تمہارے ہیں کچھ خواب ہمارے ہیںKaleem Rahber (b. 1976)
  2. زمانے سے بچھڑتے جا رہے ہیںہم آپس میں جو لڑتے جا رہے ہیںKaleem Rahber (b. 1976)
  3. کسی صورت بھی باطل کی طرف داری نہیں کرنامنافق کی طرح ہرگز اداکاری نہیں کرناKaleem Rahber (b. 1976)
  4. ہر سمت خود نمائی کا منظر ہے آج کلرہزن بھی اپنے آپ میں رہبر ہے آج کلKaleem Rahber (b. 1976)