Poetry
- پھول ہنسے اور شبنم روئی آئی صبا مسکائی دھوپیاد کا سورج ذہن میں چمکا پلکوں پر لہرائی دھوپKaif Azimabadi (b. 1937)
- تباہی کا اپنی نشاں چھوڑ آئےورق در ورق داستاں چھوڑ آئےKaif Azimabadi (b. 1937)
- جسم کی قید سے اک روز گزر جاؤ گےخشک پتوں کی طرح تم بھی بکھر جاؤ گےKaif Azimabadi (b. 1937)
- عیش و غم زندگی کے پھیرے ہیںشب کی آغوش میں سویرے ہیںKaif Azimabadi (b. 1937)
- نفس نفس میں ہوں اک بوئے صد گلاب لیےمیں جاگتا ہوں نگاہوں میں تیرے خواب لیےKaif Azimabadi (b. 1937)
- خوشبوئے حنا کہنا نرمیٔ صبا کہناجو زخم ملے تم کو پھولوں کی قبا کہناKaif Azimabadi (b. 1937)
- دیوار و در پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بہ جابکھرا ہوا ہے رنگ حنا تیرے شہر میںKaif Azimabadi (b. 1937)