Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جاہ و حشمت نہیں جلال نہیںپھر بھی چھیڑے کوئی مجال نہیںJahangeer Khan Jauhar (1934–2014)
  2. گریباں کو رفو کرنے لگے ہیںنوازش خوب رو کرنے لگے ہیںJahangeer Khan Jauhar (1934–2014)
  3. ممکن ہے کہاں برسوں تلک شاد رہیں ہمدنیا تو چاہتی ہے کہ برباد رہیں ہمJahangeer Khan Jauhar (1934–2014)