Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اٹھو اس شان سے کہ وقت کے دھارے بدل ڈالونگاہیں تھک چکیں جن سے وہ نظارے بدل ڈالوIbraheem Khaleel (1916–1992)
  2. ترے خیال کی جنت میں کھو گیا ہوں میںاب اپنے آپ کو رہ رہ کے ڈھونڈھتا ہوں میںIbraheem Khaleel (1916–1992)
  3. رخ پہ اپنے نقاب رہنے دےدرمیاں اک حجاب رہنے دےIbraheem Khaleel (1916–1992)
  4. ہجر کی شب جو طبیعت کبھی گھبرائی ہےتو نہ آیا تو تیری یاد بہت آئی ہےIbraheem Khaleel (1916–1992)