Poetry
- ان کے ہونٹوں کا وہ انداز کہیں اف جیسےاور تصویر مصور کا تصوف جیسےHafeez Momin (b. 1948)
- انوکھا روپ دھارا ہے نرالا قد نکالا ہےذرا سی شاخ نے کیسا بڑا برگد نکالا ہےHafeez Momin (b. 1948)
- باتوں سے تیری بات کی خوشبو نکل پڑےپہچان کا کہیں کوئی پہلو نکل پڑےHafeez Momin (b. 1948)
- تکلفات کے صحرا میں کھو گیا کوئیقریب آ کے بہت دور ہو گیا کوئیHafeez Momin (b. 1948)
- جسے ہے زعم کہ اس نے ہوا کے پر باندھےاگر ہے دم تو ہماری دعا کے پر باندھےHafeez Momin (b. 1948)
- شوخی ادا غرور شرارت خریدئیےچاندی اچھالیے تو قیامت خریدئیےHafeez Momin (b. 1948)
- کچھ کرنے کی مہلت کم ہےاب عمروں میں برکت کم ہےHafeez Momin (b. 1948)
- کیسا چکر کاٹ کے آنا پڑتا ہےتیرے میرے بیچ زمانہ پڑتا ہےHafeez Momin (b. 1948)
- ہر دریچہ دھواں اگلتا ہےبند کمرے میں کون جلتا ہےHafeez Momin (b. 1948)