Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اگر ہو چشم حقیقت تو دیکھ کیا ہوں میںفنا کے رنگ میں اک جوہر بقا ہوں میںGawwas Qureshi (b. 1898)
  2. انتظار دید میں یوں آنکھ پتھرائی کہ بسمرتے مرتے وہ ہوئی عالم میں رسوائی کہ بسGawwas Qureshi (b. 1898)
  3. دل اگر مائل عتاب نہ ہودرد کا درد پھر جواب نہ ہوGawwas Qureshi (b. 1898)