Poetry
- اپنوں نے اجاڑا ہے چمن جان گئے ہیںپردوں میں چھپا کون ہے پہچان گئے ہیںEhsan Jafri (1929–2002)
- بتا منزل شوق کیا ہو گیامری کوششوں کا صلہ کھو گیاEhsan Jafri (1929–2002)
- تم اچھے مسیحا ہو دوا کیوں نہیں دیتےبے نور جو ہے شمع بجھا کیوں نہیں دیتےEhsan Jafri (1929–2002)
- تیرے در سے اٹھے غم اٹھاتے رہےبزم خواب محبت سجاتے رہےEhsan Jafri (1929–2002)
- جذبات کی شدت سے نکھرتا ہے بیاں اورغیروں سے محبت میں سنورتی ہے زباں اورEhsan Jafri (1929–2002)
- درد دل میں مقیم کس کا ہےکام یہ ہے عظیم کس کا ہےEhsan Jafri (1929–2002)
- زخموں کو میرے دل کے سجاؤ تو بنے باتیہ کام ہمیں کر کے دکھاؤ تو بنے باتEhsan Jafri (1929–2002)
- زندگی اک آگ ہے وہ آگ جلنا چاہئےبے حسی اک برف ہے اس کو پگھلنا چاہئےEhsan Jafri (1929–2002)
- زندگی تو قید ہے اور پردۂ محفل میں ہےآرزو حسن زمیں کی گوشۂ غافل میں ہےEhsan Jafri (1929–2002)
- غم خوار ہیں جو ان کا چلن دیکھ رہا ہوںبے چینیٔ ارباب وطن دیکھ رہا ہوںEhsan Jafri (1929–2002)