Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ان عقل کے بندوں میں آشفتہ سری کیوں ہےیہ تنگ دلی کیوں ہے یہ کم نظری کیوں ہےاسد ملتانی
  2. پوچھی نہ چشم تر کی نہ آہ رسا کی باتکرتے رہے وہ مجھ سے بس آب و ہوا کی باتاسد ملتانی
  3. تماشا ہے کہ سب آزاد قومیںبہی جاتی ہیں آزادی کی رو میںاسد ملتانی