Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیںہم نہ ہوں تو یہ جہاں کچھ بھی نہیںAafaque Siddiqui (b. 1928)
  2. نکلے سفر کو پیدل وہ چار ہم سفر تھےسب اپنے راستے اور منزل سے باخبر تھےAafaque Siddiqui (b. 1928)
  3. دانستہ ہم نے اپنے سبھی غم چھپا لیےپوچھا کسی نے حال تو بس مسکرا دئیےAafaque Siddiqui (b. 1928)