Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. چبھے جب دل میں خار عشق پھر کمتر نکلتے ہیںنکلتے ہیں اگر تو جان ہی لے کر نکلتے ہیںAafaq Banarasi new (b. 1934)
  2. دکھا کر مجھ کو چشم مست مستانہ بنا ڈالاپلا کر آج ساقی تو نے دیوانہ بنا ڈالاAafaq Banarasi new (b. 1934)
  3. دئے اس نے اوروں کو ساغر پہ ساغرچبھوئے مرے دل میں نشتر پہ نشترAafaq Banarasi new (b. 1934)