Poetry
- برا ہی کیا تھا جو آپ اپنی مثال ہوتے کمال ہوتےکسی طرح سے جو ٹوٹے رشتے بحال ہوتے کمال ہوتےaabid umar (b. 1977)
- بعد مرنے کے کوئی بوسۂ رخصت دے گاکیا خدا مجھ کو بھی ایسی بھلی قسمت دے گاaabid umar (b. 1977)
- جو بھی ہے حسب حال کھینچیں گےاس کا نقشہ کمال کھینچیں گےaabid umar (b. 1977)
- جو صاف گو ہوں تو اونچی جگہ کھڑا ملوں گاوگرنہ تجھ کو کہیں خاک میں پڑا ملوں گاaabid umar (b. 1977)
- مجھ ایسے شخص کی حاجت روائی کرتے ہوئےبھٹک گیا تھا وہ کار خدائی کرتے ہوئےaabid umar (b. 1977)
- ورق وہی تھا مگر دوسری پرت چاہیکہ میں نے اس کی محبت سے منفعت چاہیaabid umar (b. 1977)
- وفا کی خو پس جاہ و جلال رہ گئی تھیانا کے خول میں وہ بے مثال رہ گئی تھیaabid umar (b. 1977)
- ہو گیا جیسے ترا دیدار پہلا آخریہو بھی سکتا ہے کسی کا پیار پہلا آخریaabid umar (b. 1977)
- یوں تری راہ میں پڑے ہوئے ہیںجیسے درگاہ میں پڑے ہوئے ہیںaabid umar (b. 1977)
- یہ کیا پڑی ہے تجھے دل جلوں میں بیٹھنے کییہ عمر تو ہے میاں دوستوں میں بیٹھنے کیaabid umar (b. 1977)